سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(72) مٹی کا ڈھیلا تیمم کے لیے مسجد میں رکھنا

  • 20965
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-04
  • مشاہدات : 732

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مٹی کا ڈھیلا مسجد میں رکھ کر اس سے تیمم درست ہے یا مسجد سے باہر رکھنا ضروری ہے؟ (ڈاکٹر نسیم اختر،اسلام آباد)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مٹی کا پاک ڈھیلا چاہے مسجد میں ہویا مسجد کے باہر،دونوں جگہ رکھ کر اس سے تیمم کرنا جائز ہے۔(شہادت،ستمبر 2001ء)

ھذا ما عندي واللہ أعلم بالصواب

فتاوی علمیہ

جلد1۔كتاب العقائد۔صفحہ225

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ