سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(623) ناجائز کاروبار سے کھانا کھانا

  • 2081
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1498

سوال

(623) ناجائز کاروبار سے کھانا کھانا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر کسی آدمی کا کاروبار سودی ہو یا ناجائز یعنی حرام تو کیا ایسے آدمی کی دعوت کھانے پینے کی قبول کرنا چاہیے کیونکہ ان کی کمائی حرام ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

نہیں ۔ کیونکہ سود حرام ہے ﴿وَحَرَّمَ الرِّبَا﴾

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

کھانے پینے کے احکام ج1ص 448

محدث فتویٰ

تبصرے