سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(597) قربانی کا بکرا مسنہ ہونا ضروری ہے

  • 2055
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 1172

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر ایک بکرا 14 یا 15 ماہ کا ہو گیا ہے لیکن مسنہ نہیں بنا تو کیا عمر پوری ہونے کی بنا پر قربانی کیا جا سکتا  ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

قربانی کے جانور کا مسنہ ہونا ضروری ہے ہاں حالت عسر میں جنس بھیڑ کا جذعہ درست ہے جذعہ بھیڑ صحیح ترین قول کے مطابق سال یا سال سے اوپر والے کو کہتے ہیں بشرطیکہ ابھی مسنہ نہ ہوا ہو لہٰذا آپ کا موصوف بکرا قربانی نہیں کیا جا سکتا۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

قربانی اور عقیقہ کے مسائل ج1ص 435

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ