السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک قربانی کا جانور ہے اس کی گردن پر رسولی نکل آئی ہے تین چار دن گزر چکے ہمیں معلوم ہوا ہے۔ کیا یہ جانور قربانی کے قابل ہے جس وقت ہم نے یہ جانور خریدا تھا تو اس وقت یہ صحیح سلامت تھا؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
رسول اللہﷺ نے اس بیمار جانور کی قربانی سے منع فرمایا ہے جس کی بیماری واضح
«وَالْمَرِيْضَةُ الْبَيِّنُ مَرَضُهَا»(ابوداؤد-ترمذى –نسائى-ابن ماجه)
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب