سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(561) امامت اور نکاح پڑھانے کی اجرت لینا

  • 2019
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1571

سوال

(561) امامت اور نکاح پڑھانے کی اجرت لینا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا امامت اور نکاح پڑھانے کی اجرت لینا حدیث سے ثابت ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! 

صحیح بخاری میں موجود رسول اللہﷺکے فرمان:

«إِنَّ اَحَقَّ مَا اَخَذْتُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا کِتَابُ اﷲِ» (صحيح بخارى كتاب الطب باب الشرط فى الرقية ص854 ج2)

’’سب سے زیادہ جس چیز پر تم اجرت لینے کا حق رکھتے ہو وہ اللہ کی کتاب ہے‘‘ سے ثابت ہوتا ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

خرید و فروخت کے مسائل ج1ص 391

محدث فتویٰ

تبصرے