سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(519) مکان کا کرایہ لینا

  • 1977
  • تاریخ اشاعت : 2012-09-05
  • مشاہدات : 706

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا کرایہ پر مکان لینا یا دینا جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مکان کرایہ پر لینا دینا درست ہے رسول اللہﷺکے عہد مبارک میں زمین کرایہ پر لی دی جاتی تھی جیسا کہ رافع بن خدیج ﷜ وغیرہ کی حدیث میں بیان ہوا ہے دیکھیں بخاری ومسلم۔

وباللہ التوفیق

احکام و مسائل

خرید و فروخت کے مسائل ج1ص 358

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ