السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
متوفی عنہا زوج ہے تو وہ اپنے والد کے ہاں عدت گذار سکتی ہے جب کہ ایک حدیث اس کے مخالف ہے کہ رسول اللہﷺ نے ہر حال میں خاوند کے گھر عدت گزارنے کو کہا ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اگر عدت وفات خاوند کی ہے تو پھر وہ اپنے خاوند کے گھر گزارے اور بأمر مجبوری حسب حال اپنے مکان الخ
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب