سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(509) عدت کا آغاز کہاں سے ہوتا ہے.؟

  • 1967
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1544

سوال

(509) عدت کا آغاز کہاں سے ہوتا ہے.؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عورت کی عدت عورت کو طلاق ملنے کے بعد شروع ہو گی یا کہ جب مرد نے طلاق دی اس وقت سے شروع ہوگی؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عدت کا آغاز خاوند کے بیوی کو طلاق دینے سے ہوتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے :

﴿وَإِذَا طَلَّقۡتُمُ ٱلنِّسَآءَ فَبَلَغۡنَ أَجَلَهُنَّ﴾--بقرة232

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

طلاق کے مسائل ج1ص 350

محدث فتویٰ

تبصرے