سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(11) مسجد کے غسل خانوں کی چھت پر رہائش رکھنا

  • 19660
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 720

سوال

(11) مسجد کے غسل خانوں کی چھت پر رہائش رکھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ہماری مسجد کے وضو خانہ اور طہارت خانوں کی چھت پر ایک کمرہ ہے۔میں اس مسجد کا خطیب ہوں۔میں چاہتا ہوں کہ اپنی بیوی کو اپنے پاس رکھوں اور رہائش کے لیے اس کمرے کو استعمال کروں جس کی سیڑھیاں بھی الگ ہیں، اس کا مسجد کےساتھ کوئی تعلق نہیں ہے،شرعی طور پر مجھے آپ کی رہنمائی درکار ہے۔

الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہماری مسجد کے وضو خانہ اور طہارت خانوں کی چھت پر ایک کمرہ ہے۔میں اس مسجد کا خطیب ہوں۔میں چاہتا ہوں کہ اپنی بیوی کو اپنے پاس رکھوں اور رہائش کے لیے اس کمرے کو استعمال کروں جس کی سیڑھیاں بھی الگ ہیں، اس کا مسجد کےساتھ کوئی تعلق نہیں ہے،شرعی طور پر مجھے آپ کی رہنمائی درکار ہے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ اصحاب الحدیث

جلد:3، صفحہ نمبر:46

محدث فتویٰ

تبصرے