سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(770) ریڈیو سننے کا حکم

  • 19618
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-04
  • مشاہدات : 752

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر ریڈیو کے اندر حرام امر بھی ہو تو اس کی طرف کان لگانے کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ریڈیو سے قرآن مجید نفع بخش احادیث یا اہم اہم خبریں سننے میں کوئی حرج نہیں  اس طرح ٹیپ ریکارڈ کے ذریعے قرآن مجید مفید باتیں اور اسی طرح کی دوسری چیزیں سننے میں کوئی حرج نہیں میری نصیحت ہے کہ"اذاغۃ القرآن"اور برنامج "نور علی الدرب "کی طرف بطور خاص توجہ کی جائے کیونکہ یہ بڑے مفید  ہیں۔

ھذا ما عندي والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 687

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ