سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(737) والدین کا نقاب سے منع کرنا

  • 19585
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 948

سوال

(737) والدین کا نقاب سے منع کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میں اپنے والدین کا کیا کروں کہ وہ دونوں ہی مجھے نقاب سے منع کرتے ہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

تو کچھ بھی نہ کر،تو صبر کر حتیٰ کہ تو اس سے شادی کرلے جو  تیرے لیے نقاب کی پابندی کو ممکن بنادے،لیکن اگر تو سمجھتی ہے کہ نقاب ضروری ہے تو خالق کی نافرمانی مخلوق کی فرمانبرداری میں جائز نہیں یہ جانتے ہوئے کہ نقاب بہترین عمل ہے۔یہی اکثر علمائے کرام کا موقف ہے اور میرے نزدیک بھی یہی راجح ہے۔(فضیلۃ الشیخ محمد بن عبدالمقصود)

ھذا ما عندي والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 654

محدث فتویٰ

تبصرے