سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(724) کسی رسالے یا فلم میں ننگی عورت کو دیکھنا

  • 19572
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1959

سوال

(724) کسی رسالے یا فلم میں ننگی عورت کو دیکھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا کسی  مجلے یا کسی فلم میں ننگی عورت کی تصویردیکھنا جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اجنبی عورت کی ننگی تصویریں دیکھنا ناجائز ہے اور نہ ہی ان فلموں اور رسالوں کی خریدو فروخت جائز ہے جن میں یہ تصویریں ہوتی ہیں بلکہ انھیں جلانا ضروری ہے تاکہ برائی اور زنا اپنے اسباب پائےجانے کے سبب عام اور ظاہر نہ ہو سکے۔(فضیلۃ الشیخ عبد اللہ بن جبرین رحمۃ اللہ علیہ  )

ھذا ما عندي والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 641

محدث فتویٰ

تبصرے