السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بغلوں کے بال اور زیر ناف بال ختم کرنے کا کیا حکم ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
بغلوں اور زیر ناف بال ختم کرنا سنت ہے لیکن بغل میں زیادہ بہتر اکھاڑنا ہے اور زیر ناف میں مونڈنا ہے لیکن اگر اس صورت کے علاوہ کسی اور صورت سے بھی ختم کرلیے جائیں تو کوئی حرج نہیں۔(سماحۃ الشیخ عبدالعزیز بن باز رحمۃ اللہ علیہ )
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب