سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(702) بچیوں کے ختنے کا حکم

  • 19550
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 765

سوال

(702) بچیوں کے ختنے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

لڑکیوں کا ختنہ مستحب ہے یا مکروہ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عورتوں کا ختنہ ان کے حق میں استحبابی انداز میں ہے ،نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم   کے فرمان کے عام ہونے کی وجہ سے "الْفِطْرَةُ خَمْسٌ"فطرت پانچ چیزیں ہیں"اور ان میں ختنہ بھی ہے،جیسا کہ خلال نے اپنی سند سے بیان کیا ہے کہ شداد بن اوس کہتے ہیں:

اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم   نے فرمایا:

"الختان سنة للرجال، ومكرمة للنساء"[1]

"ختنہ مردوں کے لیے سنت اور عورتوں کے لیے عزت کا باعث ہے۔"(سعودی فتویٰ کمیٹی)


[1] ۔ضعیف۔مسند احمد(75/5)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 618

محدث فتویٰ

تبصرے