السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صرف خاوند کے سامنے پازیب پہننے کا کیا حکم ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اس معاملے میں خاوند،عورتوں اور محارم کے پاس اس کو پہننے میں کوئی حرج نہیں کیونکہ یہ زیور کی ایک قسم سے ہے جو عورت اپنے پاؤں پر پہنتی ہے۔(سماحۃ الشیخ عبدالعزیز بن باز رحمۃ اللہ علیہ )
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب