سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(697) بالوں اور ناخنوں کو دفن کرنے کا حکم

  • 19545
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 839

سوال

(697) بالوں اور ناخنوں کو دفن کرنے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بالوں اور ناخنوں کو کاٹنے کے بعد دفن کرنے کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

علمائے کرام بیان کرتے ہیں کہ ناخن اور بال دفن کرنا احسن اور اولیٰ ہے۔یہ بعض صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین    سے بھی منقول ہے۔(فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثمین  رحمۃ اللہ علیہ  )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 616

محدث فتویٰ

تبصرے