السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا مردوں اور عورتوں کے لیے سونے کے دانت استعمال کرنے جائز ہیں؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
میں تو مردوں اور عورتوں کے لیے سونے کے دانتوں کے جائز ہونے کی کوئی وجہ نہیں سمجھتا۔یا وہ اپنے دانت اکھیڑکر انھیں بدل دے لیکن پھر بھی مردوں کے لیے یقینی طور پر ناجائز ہے اور عورتوں کے لیے کچھ تخفیف ہے۔(سماحۃ الشیخ محمد بن آل ابراہیم آل الشیخ)
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب