سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(684) وِگ لگانے کا حکم

  • 19532
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1282

سوال

(684) وِگ لگانے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عورت کا اپنے بالوں سے اضافی بالوں کا گچھا جوڑنے کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عورت کا اپنے بالوں سے دیگر بال لگانا حرام ہے کیونکہ اس کے بارے میں دلائل موجود ہیں۔(سعودی فتویٰ کمیٹی)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 606

محدث فتویٰ

تبصرے