السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا عورت اپنے مرد بھائیوں کے سامنے زینت کو کھول سکتی ہے یا یہ صرف خاوند کے سامنے ہی جائز ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
عورت کے لیے اس زینت کو اپنے محرم رشتہ داروں کے سامنے کھولنا جائز ہے،یعنی جن مردوں کااس عورت سے کسی صورت میں بھی نکاح جائز نہ ہو۔(فضیلۃ الشیخ محمد بن عبدالمقصود)
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب