سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(648) بیوی کا دودھ پینے کا حکم

  • 19496
  • تاریخ اشاعت : 2024-03-29
  • مشاہدات : 593

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اس شخص کے متعلق شریعت کا کیا حکم ہے جس نے اپنی بیوی کا دودھ پیا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جائز ہے کیونکہ عورت کا دودھ حرام نہیں ہے اس کے لیے جائز ہے کہ وہ موت تک اس کو غذا بناتا رہے اس پر حرمت رضاعت ثابت نہ ہوگی کیونکہ اسکا یہ دودھ پینا مدت رضاعت (دوسال ) کے اندر نہیں ہے(عبدالرزاق عفیفی رحمۃ اللہ علیہ  )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 577

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ