سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(644) مدت رضاعت کا بیان

  • 19492
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-19
  • مشاہدات : 738

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک آدمی کی چچا زاد بہن ہے اور اس مذکورہ لڑکی کے والد نے اس مذکورہ آدمی کی ماں سے اس کے بھائیوں میں سے کسی ایک کے ساتھ دودھ پیا ہے اور آدمی کی مذکورہ ماں نے بتایا کہ جب اس آدمی نے دودھ پیا تو اس کی عمر دو سال سے زیادہ تھی۔ کیا اس مذکورہ آدمی کے لیے اپنی چچا زاد بہن سے شادی کرنا جائز ہے۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جب رضاعت مدت رضاعت (دوسال)کے بعد ہوتو کوئی بھی حرمت ثابت نہیں ہوتی۔(ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ  )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 575

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ