سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(491) بیوی کو باجی کہہ کر پکارنا

  • 1949
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1864

سوال

(491) بیوی کو باجی کہہ کر پکارنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک آدمی اپنی بیوی اور سالی کو باجیاں کہہ (باجی) کر پکارتا ہے اور پھر کہتا ہے میں ایک باجی کو ادھر پھینک دوں اور دوسری باجی کو اُدھر پھینک دوں اس بات پر ’’ظہار‘‘ واقع ہوتا ہے کہ نہیں مہربانی وضاحت فرما دیں ؟ عین نوازش ہو گی؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

رسول اللہﷺ کا فرمان ہے: «وَاِنَّمَا لِکُلِّ امْرِئٍ مَا نَوٰی» ہر آدمی کے لیے وہی ہے جو اس نے نیت کی تو اگر صورت مسئولہ میں درج الفاظ بارادئہ ظہار کہے گئے ہیں تو پھر یہ ظہار ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

طلاق کے مسائل ج1ص 337

محدث فتویٰ

تبصرے