سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(605) دوران عدت عورت سے اس کی ناپسندگی کے باوجود رجوع کرنے کا حکم

  • 19453
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-26
  • مشاہدات : 689

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جب آدمی ا پنی بیوی کو ایک طلاق دےدے،پھر پتا چلے کہ وہ حاملہ ہے۔کیا وہ اس کی ناپسندیدگی کے باوجود اس سے رجوع کرسکتاہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں،مرد اس سے وضع حمل سے پہلے رجوع کرسکتا ہے،عورت خواہ راضی ہو یا نہ ہو لیکن وضع حمل کے بعد وہ اس سے رجوع نہیں کرسکتا،البتہ اس کو حق مہر کے بدلے ولی کی اجازت سے گواہیوں کی موجودگی میں نیا نکاح کرنے کا حق حاصل ہے۔(السعدی)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 534

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ