السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک آدمی نے اپنی بیوی کو لکھ کر ایک طلاق بھیجی جو کہ اس کی بیوی کو نہ مل سکی یعنی اس کی بیوی کو اس طلاق کا علم نہ ہوا پھر وقفے وقفے کے بعد اس آدمی نے اپنی بیوی کو دو طلاقیں لکھ کر بھیج دیں وہ دو طلاقیں اس کی بیوی کو مل گئیں۔ تو بتائیں کیا عورت کو تین طلاقیں ہو گئیں کہ نہیں یاد رہے کہ عورت کو پہلی طلاق کا علم نہ ہو سکا؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
صورت مسئولہ میں تین طلاقیں واقع ہو چکی ہیں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب