سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(584) پچپن سالہ عورت کا دوران سوگ مخصوص رنگ کے کپڑے پہننے کا حکم

  • 19432
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 824

سوال

(584) پچپن سالہ عورت کا دوران سوگ مخصوص رنگ کے کپڑے پہننے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا عورت کے لیے دوران سوگ مخصوص قسم اور رنگ کے کپڑے پہننا جائز ہے جبکہ اس کی عمر تقریباً   پچپن سال ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عدت وفات گزارنے والی عورت لباس پہننے سے پرہیز کرے۔(سعودی فتویٰ کمیٹی)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 517

محدث فتویٰ

تبصرے