سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(583) عورت کادوران سوگ وقت معلوم کرنے کے لیے گھڑی باندھنے کا حکم

  • 19431
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-27
  • مشاہدات : 719

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا عورت کے لیے دوران سوگ وقت معلوم کرنے کے لیے ،نہ کہ زینت کی غرض سے ،گھڑی باندھنا جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں،اس کے لیے یہ جائز ہے کیونکہ حکم قصد وارادے کے تابع ہے ،ویسے گھڑی نہ باندھنا زیادہ بہتر ہے کیونکہ یہ زیور سے مشابہت رکھتی ہے۔(سعودی  فتویٰ کمیٹی)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 517

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ