سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(574) خانہ بدوش عورت کے سوگ کا حکم

  • 19422
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 850

سوال

(574) خانہ بدوش عورت کے سوگ کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

خانہ بدوش عورت جو ایک جگہ سے دوسری جگہ نقل مکانی کرتی رہتی ہے اس کے سوگ کا کیا  حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس کے لیے حکم یہ ہے کہ وہ اپنے والوں کے ساتھ منتقل ہوجائے اور جدھربھی سکونت پذیر ہوتی ہے،اسی کو اپنا مسکن بنائے۔اس پر وہی کچھ لازم ہے جو شہری  عورت پر لازم ہے۔(محمد بن ابراہیم)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 512

محدث فتویٰ

تبصرے