السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
وہ عورت جس کی سوگ والی عدت آٹھ ذوالحج کو ختم ہورہی ہے ،کیا وہ سفرحج پر روانہ ہوسکتی ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
وہ عورت جو سوگ میں ہے اس کے لیے سفر جائز نہیں ہے ،ائمہ اربعہ کا یہی موقف ہے۔(محمد بن ابراہیم)
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب