السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
سوگ منانے والی عورت کا چاند اور اپنے محرم رشتہ داروں سے چہرہ چھپانے کا کیا حکم ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
یہ جائز نہیں کیونکہ یہ شریعت سے ثابت نہیں ہے بلکہ یہ خرافات اور فضول باتوں میں سے ہے۔(محمد بن ابراہیم)
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب