سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(565) حائضہ ہونے والی مطلقہ کی عدت کا بیان

  • 19413
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 926

سوال

(565) حائضہ ہونے والی مطلقہ کی عدت کا بیان

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اس مطلقہ کی عدت کیا ہے جو حائضہ ہوتی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جونسی عورت حائضہ ہوتی ہو اس کی عدت تین حیض ہے ،خواہ اس میں تین مہینوں سے زیادہ وقت لگ جائے یا کم وقت میں تین حیض مکمل ہوجائیں،اس میں مہینوں کاکوئی اعتبار نہیں،سوائے اس عورت کے جس کو ابھی حیض نہ آتا ہویاوہ حیض سے مایوس ہوچکی ہو۔(السعدی)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 507

محدث فتویٰ

تبصرے