سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(548) کنواری لڑکی کو تین طلاقیں دینے کے بعد اس سے دوبارہ عقد کرنے کا حکم

  • 19396
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 699

سوال

(548) کنواری لڑکی کو تین طلاقیں دینے کے بعد اس سے دوبارہ عقد کرنے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک شخص نے ایک باکرہ لڑکی سے شادی کی پھر اس کو تین طلاقیں دے دیں قبل اس کے کہ وہ اس سے دخول  کرے۔ کیا وہ اب اس لڑکی سے عقد ثانی کر سکتا ہے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

باکرہ کو تین طلاقیں دینا اکثر آئمہ کے نزدیک اس عورت کو تین طلاقیں دینے کی طرح ہے جس سے دخول کیا گیا ہو۔(ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ  )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 496

محدث فتویٰ

تبصرے