السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک آدمی کو غصہ آیا تو اس نے کہا:"طالق"اور اس نے اپنی بیوی کا نام ذکر نہیں کیا۔کیا اس سے طلاق واقع ہو گی؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اگر اس نے اپنی بیوی کو طلاق دینے کا ارادہ نہیں کیا تو اس سے طلاق واقع نہیں ہو گی۔(ابن تیمیہ رحمۃ اللہ علیہ )
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب