سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(506) ذمی بیوی کو غسل جنابت پر مجبور کرنے کا حکم

  • 19354
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 638

سوال

(506) ذمی بیوی کو غسل جنابت پر مجبور کرنے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا ذمی بیوی کو غسل جنابت پر مجبور کیا جا سکتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

صحیح بات یہ ہے کہ مرد اس کو غسل پر مجبور کر سکتا ہے جس طرح وہ اس کو ہر اس کام پر مجبور کر سکتا ہے جو اس کی صفائی ستھرائی کے ساتھ متعلق ہے اور ہر اس کام سے منع کر سکتا ہے جس کو وہ اس کی طرف سے ناپسند کرتا ہے کیونکہ اس عورت پر خاوند کی اطاعت اور حقوق واجب ہیں اور یہ غسل پر مجبورکرنا بھی اس کے حقوق میں شامل ہے(السعدی)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 448

محدث فتویٰ

تبصرے