سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(503) کتابیہ عورت سے شادی کا حکم

  • 19351
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 841

سوال

(503) کتابیہ عورت سے شادی کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا کتابیہ عورت سے شادی کرنا جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جس سورت میں کتابیہ عورت کے  ساتھ شادی کرنے کا جوازہے وہ سورہ مائدہ ہے اور یہی وہ سورت ہے جس میں اس بات کی صراحت ہے کہ نصرانیوں نے کفر کیا ہے کیونکہ وہ کہتے ہیں۔

﴿إِنَّ اللَّهَ هُوَ المَسيحُ ابنُ مَريَمَ...﴿١٧﴾... سورة المائدة

"بے شک اللہ مسیح ہی تو ہے جو مریم کا بیٹا ہے۔"

﴿إِنَّ اللَّهَ ثالِثُ ثَلـٰثَةٍ... ﴿٧٣﴾... سورة المائدة

"بے شک اللہ تین میں سے تیسرا ہے۔"

برخلاف عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ   کے مگر مذکورہ ٹھوس دلائل کی وجہ سے صحابہ کرام رضوان اللہ عنھم اجمعین    نے عمر  رضی اللہ تعالیٰ عنہ   کے اس موقف کو قبول نہیں کیا۔(عفیفی)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 445

محدث فتویٰ

تبصرے