السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایسی کتابیہ عورت سے نکاح کرنے کا کیاحکم ہے جس کے والدین اہل کتاب نہ ہوں؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
صحیح بات یہ ہے کہ کتابیہ عورت سے نکاح کے جواز کے لیے اس کے والدین کا اہل کتاب ہونا شرط نہیں بلا شبہ اعتبار کتابیہ عورت کی ذات کا ہے اور یہی موقف امام تقی الدین رحمۃ اللہ علیہ کا ہے۔(السعدی)
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب