سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(489) باپ کا بیٹے کی ساس سے شادی کرنے کا حکم

  • 19337
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-21
  • مشاہدات : 1166

سوال

(489) باپ کا بیٹے کی ساس سے شادی کرنے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا باپ کے لیے یہ جائز ہے کہ وہ اپنے بیٹے کی ساس سے شادی کرے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں بالا جماع جائز ہے۔(عبد المقصود)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 437

محدث فتویٰ

تبصرے