سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(460) خاوند کا بیوی کی حد سے بڑھی ہوئی جنسی خواہش کو ہاتھ کے ذریعہ تسکین پہنچانے کا حکم

  • 19308
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1581

سوال

(460) خاوند کا بیوی کی حد سے بڑھی ہوئی جنسی خواہش کو ہاتھ کے ذریعہ تسکین پہنچانے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک عورت کی شہوت بہت زیادہ ہے اور اس حد تک پہنچ چکی ہے کہ وہ ہر روز ایک یا زیادہ مرتبہ جماع کی خواہش مند ہے کیا اس کے خاوند کے لیے اپنے ہاتھ سے اس کی خواہش کو ٹھنڈا کرنا ممکن ہے ؟یا وہ کیاکرے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں ،مرد کے لیے جائز ہے کہ وہ اپنے یا اپنی بیوی کے انزال کے لیے ہاتھ سے کام لے سکتا ہے،صرف تین حالتوں میں فائدہ اٹھانا حرام ہے:حیض کی حالت میں اس سے وطی کرنا،اس کی دبر  میں وطی کرنا یانجاست کو چاٹنا۔(محمد بن عبدالمقصود)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 396

محدث فتویٰ

تبصرے