سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(442) مطلقہ بیوی کے لیے رضاعت کی اجرت

  • 19290
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 627

سوال

(442) مطلقہ بیوی کے لیے رضاعت کی اجرت

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک عورت نے اپنی بیٹی کو دودھ پلایا،اس لڑکی کے باپ نے بغیر شرط کے رضاعت کی اجرت ادا کی،مدت رضاعت پوری ہونے کے بعد اس نے تکمیل اجرت کا مطالبہ کیا۔کیا یہ جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر اس عورت نے بیٹی کو اس کے باپ سے اجرت لینے کی نیت سے دودھ پلایا تھا تو اس کو رضاعت کی پوری اجرت لینے کا حق حاصل ہے۔(محمد بن ابراہیم)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 378

محدث فتویٰ

تبصرے