سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(469) عورت سے حق مہر معاف کرانا

  • 1927
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1605

سوال

(469) عورت سے حق مہر معاف کرانا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عورت سے مہر معاف کرانا کیا یہ ضروری ہے کہ نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مہر ادا کرنا ضروری ہے اگر بیوی مہر سارا یا اس کا کچھ حصہ معاف کر دے تو معاف کر سکتی ہے مگر اپنی رضا ورغبت سے نہ کہ خاوند وغیرہ کے جبر واکراہ سے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

نکاح کے مسائل ج1ص 326

محدث فتویٰ

تبصرے