سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(413) جب ایک عورت تمباکو نوش سے شادی کرنا چاہے جبکہ اس کے اولیاء راضی نہ ہوں

  • 19261
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 832

سوال

(413) جب ایک عورت تمباکو نوش سے شادی کرنا چاہے جبکہ اس کے اولیاء راضی نہ ہوں

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک عقل وشعور والی خاتون کو ایک تمباکو نوش آدمی نے نکاح کا پیغام بھیجا اور وہ اس سے نکاح کرنے پر  راضی ہے جبکہ اس کے اولیاء اس پر ر اضی نہیں ہیں،کیا اس آدمی سے اس عورت کا نکاح صحیح ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اولیاء کو مذکور آدمی سے نکاح کرنے سے روکنے کا حق ہے کیونکہ یہ شخص ان کی بدنامی کا باعث بنے گا کیونکہ یہ ایک ایسی معصیت ہے جس کے ساتھ ان کو عار دلائی جائے گی(محمد بن ابراہیم)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 351

محدث فتویٰ

تبصرے