السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا لڑکی کو ایسے شخص سے شادی کرنے پر مجبور کیا جاسکتاہے جو اس کو پسند نہ ہو؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
نہ اس کا باپ اور نہ ہی اس کی ماں اس کو نکاح پر مجبور کرسکتی ہیں اگرچہ وہ اس آدمی کی دین داری پر راضی ہی ہوں۔(السعدی)
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب