السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جب ایک عورت کو نکاح کا پیغام دیا گیا تو اس نے کہا:جب میرا یہ ولی راضی ہوگاتو میں بھی راضی ہوں تو کیا یہ صحیح ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ہاں،جب وہ اس قول کے بعد راضی رہے اور اپنی رضا سے رجوع نہ کرے کیونکہ اس کی رضا معتبر ہے خاص طور پر جب اس کا ولی باپ کے علاوہ کوئی اور ہو۔(السعدی)
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب