سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(406) منگنی توڑنے والے کے ا پنی منگیتر کو دیے ہوئے تحائف کا حکم

  • 19254
  • تاریخ اشاعت : 2024-04-26
  • مشاہدات : 745

سوال

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

منگنی  توڑنے والے کے اپنی منگیتر کو دیے ہوئے  تحائف کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

منگنی کرنے والے مرد وعورت کی منگنی جب مرد کی طرف سے ٹوٹے تو مرد کو اس کو د یے ہوئے  تحائف میں سے کچھ بھی واپس نہیں ملے گا،چاہے وہ عورت میں ظاہر ہونے والے کسی عیب کی وجہ سے ہی کیوں نہ منگنی توڑ رہا ہو لیکن اگر منگنی توڑنے والی عورت ہوتو مرد نے جو کچھ اس کو دے رکھا ہوگا وہ واپس لے گا۔(عفیفی  رحمۃ اللہ علیہ  )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 348

محدث فتویٰ

ماخذ:مستند کتب فتاویٰ