سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(467) ناپسند کی شادی..!

  • 1925
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1390

سوال

(467) ناپسند کی شادی..!

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

میں ایک لڑکی کو سخت ناپسند کرتا ہوں لیکن میری والدہ اور بہن بھائیوں نے ضد کر کے میری شادی اس سے کر دی ہے لڑکی کا صرف اتنا قصور ہے کہ میں اسے سخت ناپسند کرتا ہوں۔ میرے ہاں بیٹا کی پیدائش بھی ہوئی ہے اس لڑکی کو چھوڑنے میں میری والدہ کی ناراضگی حائل ہے اب مجھے اسکا حل بتائیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

آپ اپنی والدہ اور بہن بھائیوں سے صلاح مشورہ فرما لیں ہم تو یہی کہہ سکتے ہیں﴿وَالصُّلْحُ خَیْرٌ﴾ اور صلح بہتر ہے اور بس! تمام احباب واخوان کی خدمت میں ہدیہ سلام پیش فرمادیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

نکاح کے مسائل ج1ص 325

محدث فتویٰ

تبصرے