سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(399) اپنی زندہ والدہ کو طواف کر کے ایصال ثواب کرنے کا حکم

  • 19247
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 741

سوال

(399) اپنی زندہ والدہ کو طواف کر کے ایصال ثواب کرنے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا یہ جائز ہے کہ میں طواف کروں اور اپنی بقید حیات والدہ کو اس کا ایصال ثواب کروں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حنابلہ کا مشہور مذہب یہ ہے کہ بلا شبہ اعمال کا ثواب مسلمان کو ہبہ کیا جا سکتا ہے۔خواہ وہ زندہ ہو یا مردہ اور انھی اعمال میں طواف نماز اور ان کی طرح کے دوسرے اعمال شامل ہیں۔[1](فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمۃ اللہ علیہ  )


[1] ۔لیکن یہ فتوی دلیل کا محتاج ہے کیونکہ صدقہ کے علاوہ کسی عمل کا ثواب پہنچنا ثابت نہیں (مترجم)

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 339

محدث فتویٰ

تبصرے