السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایک عورت کی پھوپھی اپنی زندگی میں مالدار تھی اور حج کیے بغیر فوت ہوگئی کیا اس کے متروکہ مال سے حج واجب ہے؟یا اس کی طرف سے حج کرنے کے لیے اپنے مال سے تبرع واحسان کیا جائے ؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
اس کے مال متروکہ سے حج کرنا واجب ہے اور اگر اس کی طرف سے تبرع و احسان کیا جائے تو بھی جائز ہے(محمد بن ابراہیم رحمۃ اللہ علیہ )
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب