السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جب عورت عرفہ کے دن حائضہ ہو جائے تو کیا کرے؟
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جب عورت عرفہ کے دن حائضہ ہو جائے تو وہ اپنا حج جاری رکھے اور وہ کچھ کرے جو لوگ کرتے ہیں البتہ وہ بیت اللہ کا طواف حیض سے پاک ہونے کے بعد کرے۔(فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمۃ اللہ علیہ )
ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب