سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(352) عورتوں کے لیے صفا ومروہ میں دو سرخ نشانوں کے درمیان دوڑنے کا حکم

  • 19200
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1117

سوال

(352) عورتوں کے لیے صفا ومروہ میں دو سرخ نشانوں کے درمیان دوڑنے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا عورتیں یا وہ جس کے ساتھ عورتیں ہیں سعی کرتے ہوئے سبز نشانوں کے درمیان تیز چلیں گی؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عورتیں دو نشانوں کے درمیان نہیں دوڑیں گی اور ایسے ہی وہ شخص جس کے ساتھ عورت ہے وہ بھی عورت کی رعایت رکھتے ہوئے اور اس کی حفاظت کی غرض سے تیز نہیں دوڑے گا۔(فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 308

محدث فتویٰ

تبصرے