سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(351) طواف قدوم کے پہلے تین چکروں میں عورتوں اور مردوں کے حق میں رمل کا حکم

  • 19199
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 889

سوال

(351) طواف قدوم کے پہلے تین چکروں میں عورتوں اور مردوں کے حق میں رمل کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیاطواف قدوم کے پہلے تین چکروں میں رمل کرنا مردوں کے ساتھ خاص ہے یاعورتوں اور مردوں کے لیےعام ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

رمل مردوں کے ساتھ خاص ہے عورتوں کا حق میں رمل اور تیز دوڑنا مسنون نہیں ہے (فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 308

محدث فتویٰ

تبصرے