سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(344) میقات سے پہلے عمرے کا احرام باندھنے کا حکم

  • 19192
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 738

سوال

(344) میقات سے پہلے عمرے کا احرام باندھنے کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا مسلمان کے لیے جائز ہے کہ وہ میقات آنے سے پہلے ہی عمرے کا احرام باندھ لے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ جائز نہیں ہے جیسا کہ امام مالک رحمۃ اللہ علیہ  سے صحیح سند کے ساتھ ثابت ہے کہ انھوں نے فتویٰ دیا تھا کہ ایسا کرنا رسول اللہ  صلی اللہ علیہ وسلم  کی سنت پر زیادتی ہے(الالبانی  رحمۃ اللہ علیہ )

ھذا ما عندی والله اعلم بالصواب

عورتوں کےلیے صرف

صفحہ نمبر 302

محدث فتویٰ

تبصرے